جکا ر تہ 20 ا کتو بر ( ایجنسیز) ا نڈ و نیشیا کے جو کو و یڈیڈ و نے آ ج نئے صد ر کا حلف لیا ۔ مسٹر ویڈیڈ و ا نڈ و نیشیا کے پہلے ایسے صد ر ہیں جنکا سیا سی ‘ تجا ر تی او ر ملٹری سے کو ئی تعلق نہیں ہے ‘ پا ر لیمنٹ میں منعقد ہ تقر یب میں حلف لیا جسکو علا قا ئی لیڈ ر س اور ا مر یکی سیکر یٹر ی آ ف
ا سٹیٹ جا ن کیر ی نے شر کت کی ۔ مسٹر و یڈ یڈو جو کہ سا بق فر نیچر سیلسمین رہ چکے ہیں جکا ر تہ کے گو ر نر بنکر ا پنے کیر یر کی شر و عا ت کی اور جو لا ئی میں منعقد ہ صدا ر تی ا لیکشن میں 53 فیصد ووٹ حا صل کر کے جیت د ر ج کی ۔ چنا و میں کم آ مد نی اور غیر شہر ی لو گو ں نے ووٹ ڈا لکر صد ر و یڈیڈ و کی کا فی مد د کی کیو ں کی وہ ایما ندا ر اور سخت محنتی آ دمی ہیں ۔